جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوم سوگ یا عہدِ سوگ؟

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

’وہیک اے مول‘ ایک مقبول گیم ہے جس میں ایک بورڈ پر بڑے بڑے چوہے سوراخوں سے اچانک نمودار ہوتے ہیں اور کھلاڑی انہیں سر پر ہتھوڑے مار کر واپس بلوں میں گھسانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی ایک چوہے کے سر پر وار ہوتا ہے تو کسی اور سوراخ سے ایک دوسرا نمودار ہو جاتا ہے۔پاکستان میں ضرب عضب اور کراچی آپریشن میں، جہاں اسٹیبلشمنٹ انواع و اقسام کے چوہوں کو بلوں میں گھسانے میں مصروف ہے اب ایک نیا چوہا سر ابھارتا نظر آ رہا ہے۔فرقہ وارانہ تشدد ملک میں کراچی سے کوئٹہ، کوئٹہ سے کرم ایجنسی تک پھیلا ہوا ہے۔ کراچی میں بالخصوص نہ تو شعیہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور نہ ہی ان پر بم حملے کوئی نئی بات ہیں لیکن اب تک اسماعیلی برادری اس سے نسبتاً محفوظ رہی ہے۔ان پر حملے ضرور ہوئے ہیں، جیسا کہ اگست 2013 میں ایک جماعت خانے پر دستی بم کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے لیکن اس سے قبل ان کو اتنے منظم انداز میں اور اتنے بڑے پیمانے پر نشانہ نہیں بنایا گیا۔عارف رفیق واشنگٹن کے ایک تھنک ٹینک مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہیں۔ ان کے خیال میں یہ تازہ حملہ شدت پسندوں کی سوچ اور لائحہ عمل میں تبدیلی کا عندیہ دیتا ہے۔بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کے لیے خود کش حملے ایک عرصے تک انتہاپسندوں کا بنیادی ہتھیار رہے ہیں۔

02

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…