جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

راگا بوائز بینڈ 13 اکتوبر کو امریکہ روانہ ہوگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) راگا بوائز بینڈ امریکہ اور کینیڈا میں پرفارم کریگا۔ بینڈ کے گلوکار ولی حامد علی خان اور انعام علی خان اگلے ماہ امریکہ روانہ ہونگے۔راگا بوائز بینڈ امریکہ اور کینیڈا میں پرفارم کریگا۔ بتایا گیا ہے کہ بینڈ کے گلوکار ولی حامدعلی خان، نایاب علی خان اور انعام علی خان 13 اکتوبر کو امریکہ روانہ ہونگے جہاں وہ ایک ماہ تک قیام کرینگے۔ ولی حامد کا کہنا تھا کہ ہمارا بینڈ ایک نئے گیت کی تیاری کر رہا ہے جسکی آڈیو ریکارڈنگ کے بعد ویڈیو بنائی جائیگی جسے دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز کرینگے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…