جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

میتھیو کوما سے شادی کی کوئی جلدی نہیں،ہیلری ڈف

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

نیویارک (شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ہیلری ڈف نے کہا ہے کہ میتھو کوما سے شادی کی کوئی خاص جلدی نہیں ہے ، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے لیکن ان میں شادی کا معاملہ سرفہرست نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں کے حوالے سے میڈیا میں بہت باتیں کی گئیں لیکن ہم نے کسی پر بھی کان نہیں دھرے۔ میری تمام توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اور میں اس کے علاوہ کچھ بھی سوچنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…