منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فلمیں پدماوت، راضی اور منٹو آسکر کی دوڑ سے باہر

datetime 25  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) 91ویں اکیڈمی (آسکر) ایوارڈز 2019 کی غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے فلم پدماوت، راضی اور منٹو آسکر کی ریس سے باہر ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق 91ویں اکیڈمی (آسکر) ایوارڈز 2019 کی غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے بالی ووڈ فلموں پدماوت

، راضی، منٹو، ہچکی، اکتوبر، لوسونیا، گلاب جامن، کڑوی ہوا، پیڈمین اور گلی گلیان سمیت دیگر کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ تاہم یہ مقابلہ بھارتی ریاست آسام کی ایک چھوٹے بجٹ کی فلم “ولیج راک سٹار” نے جیت لیا اور آسکرایوارڈ 2019 کی نامزدگی کیلئے منتخب ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…