پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

سنی لیون کو ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش جھوٹی نکلی

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کو مشہور زمانہ ہالی ووڈ ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے کی پیشکش جھوٹی نکلی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور اب تک بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ حال ہی میں سنی لیون کو ہالی ووڈ کی معروف ٹی وی سیریز میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تاہم اب سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پیشکش جعلی تھی۔کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ ’ ایک

روز مجھے ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے کے حوالے سے پیغام موصول ہوا جس میں اْس شخص نے مجھے کہا کہ یہ عین موقع ہے جس میں آپ کو مخصوص کردار کے لیے آفر دی جارہی ہے جس پر میں نے بے ساختہ انکار کردیا۔سنی لیون نے مزید بتایا کہ جو پیشکش مجھے کی گئی تھی درحقیقت وہ جھوٹ پر مبنی تھی کیوں کہ اس کے بعد انہوں نے مجھے ایک ویب سائٹ کا لنک بھیجا جس میں گیم آف تھرون کی سیریز میں پہلے اور بعد میں کام کرنے والوں کے نام موجود تھے لیکن بعد میں وہ لنک بھی جھوٹا ثابت ہوا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…