منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’بھارتی آرمی چیف اپنی عوام کو بیوقوف بنا سکتے ہیں ہمیں نہیں‘‘ ہندوستان کی مثال ایسی ہے جیسے۔۔۔مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی ) سینئر دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنی عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہیں ہمیں نہیں‘بھارت نے پاکستان کے خلاف نفرتیں پیدا کی ہیں‘بھارت کی مثال ’’ کھسیانی بلی ، کھمبا نوچے‘‘ کے جیسی ہے‘ پاک فوج تیار ہے ‘بھارت نے کارروائی کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امجد شعیب کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی ہے جبکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کی مثال ’’ کھسیانی بلی ، کھمبا نوچے‘‘ کے جیسی ہے، پاک فوج تیار ہے اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔بھارتی آرمی چیف اپنی عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہیں ہمیں نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…