جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پنجاب کا فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے قرضہ سکیم کا اجرا ،فن کی وسعت کے پیش نظر 3 سے 5 لاکھ روپے کے بلاسودقرضے دیئے جائیں گے ،تفصیلات جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی( آن لائن )حکومت پنجاب محکمہ اطلاعات وثقافت نے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے قرضہ سکیم کا اجرا کیا ہے مستحق فنکاروں کوفن کی وسعت کے پیش نظر 3 سے 5 لاکھ روپے کے بلاسودقرضے دیئے جائیں گے

فن و ثقافت کے مختلف شعبوں جس میں پرفارمنگ آرٹس،فائن آرٹس،وژیول آرٹس،ادب اورکرافٹ سے تعلق رکھنے والے افراد26 ستمبر2018 تک آرٹس کونسل میں درخواستیں دستاویزی ثبوت کے ہمراہ جمع کرواسکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…