پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا جادو عربوں کے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا پاکستانی وزیراعظم کے دور سعودی عرب اور ابو ظہبی کے موقع پر عرب میڈیا کیا چیز نوٹ کرتا رہا؟دلچسپ رپورٹ شائع کر دی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)عرب میڈیا نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کھلے ذہن اور دلیرانہ فیصلے کر نے والے رہنما ہیں ٗ پاکستانی عوام کو اپنے قائد سے بڑی توقعات وابستہ ہیں ٗ وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب اور ابو ظہبی کا پہلا غیر ملکی دورہ متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن پاکستانیوں کے لئے انتہائی خوشی کا دن تھا۔ خلیج ٹائمز نے رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کھلے ذہن اور دلیرانہ فیصلے کرنے والا رہنما ہے اور پاکستانی عوام اپنے قائد سے بڑی توقعات وابستہ کئے ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد سعودی شہری اور متحدہ عرب امارات مین مقیم عمر فاروقی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم سے وابستہ توقعات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مجھے عمران خان کے دورہ سے خوشی ہوئی اور میں خطہ میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے حوالے سے ان کے نکتہ نظر کو پسند کرتا ہوں۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورہ کے لئے سعودی عرب اور بعد ازاں ابو ظہبی کا انتخاب وہاں مقیم پاکستانی برادری کے لئے انتہائی مسرت کا باعث بنا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…