جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ باس کے گھر جانے کا موقع ملے تو سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا :سلمان خان

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بگ باس سیزن 12کے میزبان بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے بگ باس کے گھر میں جانے کا موقع ملا تو میں تین ماہ کیلئے سوناکشی سنہا کے ساتھ جانا پسند کروں گا ۔ اداکار سلمان خان بگ باس سیزن 12کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ شو میں

ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کس کے ساتھ بگ باس ہاؤس میں جانا پسند کریں گے جس کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ اگر مجھے تین ماہ کیلئے بگ باس کے گھر جانا پڑے تو میں اپنے ساتھ بالی ووڈ سٹار سوناکشی سنہا کو لیجانا پسند کروں گا جبکہ اس کے ساتھ رجو جی میری دوسری آپشن ہو گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…