جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر

ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ماہرہ خان کی اس تصویر پر ٹینس اسٹار نے تعریف کرتے ہوئے ‘‘بہت کیوٹ’’ کا تبصرہ کیا ہے۔ جس کے جواب میں ماہرہ خان نے بھی ثانیہ مرزا اور ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…