بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ستارہ بیگ کے گردے میں چار پتھریاں‘ لاہور کے شالیمار ہسپتال میں زیر علاج

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ ستارہ بیگ علیل ہو گئیں ، گردے میں چار پتھریاں،ڈاکٹروں نے فوری آپریشن تجویز کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ ستارہ بیگ گردوں میں شدید تکلیف کے باعث شالیمار ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج رہیں جہاں ان کے مکمل ٹیسٹ کئے تو پتہ چلا کہ ان کے

گردے میں چار پتھریاں ہیں جس کی وجہ سے گردے سوزش کا شکار ہیں۔ڈاکٹروں نے فوری آپریشن تجویز کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ زندگی میں بڑی تکلیفیں برداشت کیں لیکن گردے کی تکلیف ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے اپنے پرستاروں سے مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…