جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن ٹریبونل سے نااہل پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی (نیوزڈیسک) الیکشن ٹربیونل سے نااہل قرار پانیوالے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز خان نے اپنی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر رائے حسن نواز خان نے سعودی عرب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی نااہلی کیخلاف وطن واپس پہنچ کر سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے،انکا کہنا تھا کہ بعض شکست خوردہ مخالفین حلقے میں بے بنیاد افواہیں پھیلا رہے ہیں جنکی عارضی خوشی جلد ہی مستقل پریشانی میں بدل جائیگی،حلقہ کے عوام انکے ساتھ ہیں اور وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لوگوں کی خدمت جاری رکھیں گے،رائے حسن نواز خان نے مزید کہا کہ الیکشن ٹربیونل کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد انکے وکلا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرینگے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…