ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

کم کارڈیشین امریکا کی سربراہ بننے کی خواہشمند

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

نیویارک(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشن نے امریکہ کے الیکشن میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ہالی ووڈ اداکارہ جو اس سے قبل میری جوانا استعمال کرنے کے الزام میں سزا کاٹ رہی تھیں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حامی بھری

کہ اگر انہیں امریکا کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا موقع ملے تو وہ انکار نہیں کریں گی۔ایک سوال کے جواب میں کم کارڈیشن کا کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ امریکا کا صدر بننا کتنا مشکل اور کٹھن کام ہے اور اس کیلئے کتنی ذمہ داری سے کام کرنا پڑتا ہے مگر وہ یہ چیلنج لینے کیلئے بھی تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…