جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ‘ فرزانہ تھیم

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ فرزانہ تھیم نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ،ٹی وی ڈراموں میں مسلسل کام کر رہی ہوں او راسے اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہوں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی پر آنے سے پہلے تقریباً پندرہ فلموں میں اداکاری کی اور مجھے انڈسٹری کے ہر ہیرو سے ملنے کا موقع ملا بھی ملا مگر جس شفقت کا اظہار سلطان راہی نے کیا وہ آج بھی مجھے یاد ہے ۔

میں جونیئر بھی تھی مگر وہ خواتین کا بڑااحترام کرتے تھے۔ فرزانہ تھیم نے کہا کہ کسی بھی پراجیکٹ میں ملنے والا کردار چھوٹایا بڑا نہیں ہوتا بلکہ اسے نبھانے والے اداکار کا کام اسے چھوٹا یا بڑا بناتا ہے ۔ میں نے ہمیشہ اپنے کام سے انصاف کرنے کی کوشش کی ہے اور اس میں کامیاب بھی رہی ہوں ۔ مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ آنے ولے وقت کا علم صرف خدا تعالیٰ کی ذات کو ہے اور وہ اپنے بندوں کیلئے اچھا ہی کرتا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…