جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی وزیر کو سونالی بیندرے کی موت کی جھوٹی خبر دینا مہنگا پڑگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی وزیر رام کدم کو نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی موت کی جھوٹی خبر دینا مہنگا پڑگیا۔سونالی بیندرے کینسر کے مرض کے باعث امریکہ میں زیر علاج ہیں۔بھارتی لوک سبھا کے ممبر اور بھارتی جنتا پارٹی کے رکن رام کدم نے چند روز قبل ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہندی اور مراٹھی سینما پر حکومت کرنے والی بھارت کی نامور اداکارہ سونالی بیندرے اب ہم میں نہیں رہیں۔‘‘بھارتی وزیر نے یہ ٹوئٹ بغیر

کسی تحقیق کے کی تھی ان کی ٹوئٹ نے پورے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی تھی تاہم جلد ہی اس خبر کے جھوٹی ہونے کی تصدیق ہوگئی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھارتی وزیر کو جھوٹی خبر دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انہوں نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے ایک اورٹوئٹ کی اورمعذرت خواہانہ انداز میں لکھا’’میں نے سونالی بیندرے سے متعلق ٹوئٹ ایک افواہ پر کی تھی، گزشتہ دو دنوں سے میں ان کی اچھی صحت اورجلد صحتیابی کی دعا کررہاہوں۔‘‘

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…