جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک)) گلوکارہ رابی پیرزادہ (کل ) اتوار کو بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں یوم دفاع کے حوالے سے ہونے والے لائیو میوزیکل کنسرٹ میں اپنے فن کا

مظاہرہ کریں گی۔اس موقع پر رابی پیرزادہ ملکہ ترنم نور جہاں کے 65کی جنگ کے حوالے سے گائے ہوئے نغمے بھی پیش کریں گی۔ اس سے قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ اسلام آباد میں ہونے والے ایک تقریب میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…