منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر اور عالیہ کی شادی پر اعتراض نہیں : رشی کپور نے بالآخر خاموشی توڑدی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) اکثر اپنے ٹویٹر پیغاموں اور متنازعہ گفتگو کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بولی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کا اپنے بیٹے رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ رنبیر جس سے چاہے شادی کرے، یہ اس کی زندگی ہے۔ایک انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ انہیں

رنبیر اور عالیہ کی شادی پر اعتراض نہیں، یہ رنبیر کی زندگی ہے وہ جس سے چاہے شادی کرسکتا ہے۔انٹرویو کے دوران رشی کپور نے عالیہ بھٹ کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور کہا میں، میری بیوی نیتو اور رنبیر ہم تینوں عالیہ کو بہت پسند کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیٹے پر اپنی مرضی نہیں چلانا چاہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…