جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان پر بیرون ملک سفر کرنے پر عدالتی اجازت کی پابندی ختم

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبزڈیسک)عدالت نے بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان پر بیرون ملک سفر کرنے پر عدالتی اجازت کی پابندی ختم کردی۔بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ پور کی مقامی عدالت نے کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کیس میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے بیرون ملک سفر کو عدالتی اجازت سے مشروط کردیا تھا تاہم اب عدالت نے سلو میاں کو تمام پابندیوں سے آزاد کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کرنے کی مشروط اجازت سے متعلق عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ سلمان خان پر عائد مشروط پابندی ختم کی جائے جس پر عدالت نے اداکار کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی تاہم عدالت کو اْن کے بیرون ملک جانے کی وجہ اور قیام کی مدت سے متعلق ا?گاہ ضرور کرنا ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…