جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

چلو چلو بیشکک چلو! جمہوریہ کرغزستان‘ایک تعارف

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

خشکی میں محصور کر غزستان وسطیٰ ایشیا میں چین کے مغرب اور قازقستان کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ ایک لاکھ ننانوے ہزار نو سو اکیاون مربع کلو میڑ ہے جس کا تقریباً نوے فیصد علاقہ پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ اس کا دارالحکومت بشکیک ہے جس کا سابق نام ( آزادی سے پہلے) فرونز تھا اس کی سرحدیں چین ‘ازبکستان‘قازقستان اور تاجکستان سے ملتی ہیں جن کی کل لمبائی تین ہزار اکیاون کلومیٹر ہے۔ اس کی آبادی چھپن لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے جس میں 75 فیصد مسلمان ہیں اور شرح خواندگی ننانوے فیصد ہے۔
اس علاقہ میں اسلام کی آمدساتویں صدی عیسوی میں ہوئی۔ نویں صدی عیسوی میں یہاں سمانی خاندان نے حکومت کی۔ اس سرزمین پر نو سو بیالیس عیسوی میں پیدا ہونے والے رحمدل حکمران ابو منصور سبکتگین نے دسویں صدی عیسوی کے آخر میں غزنوی دور حکومت کی بنیاد رکھی جو مشرق وسطیٰ سے لے کر وادی سندھ‘ پنجاب ‘بلوچستان اور بحر ہند تک پھیلی ہوئی تھی۔ ابو منصور اپنی رعایا میں انصاف اور رحمدلی کی وجہ سے بہت مقبول تھا۔
71_big

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…