جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری نے نواز شریف کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ بعد میں نواز شریف جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ ملکر کیا کرتے رہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہش مند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات خود پارلیمنٹ کو دیے تھے۔

حامد میر نے کہا کہ جب آصف زرداری اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے رہے تھے اس وقت میاں نواز شریف نہیں چاہتے تھے آصف زرداری اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیں، معروف صحافی نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بعد میں صدر پاکستان بننا چاہ رہے تھے، نواز شریف کہتے تھے کہ وزیراعظم کا عہدہ کیا ہوتا ہے؟ ان کو یہ عہدہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ معروف صحافی حامد میر کے مطابق نواز شریف صدر ہی بننا چاہتے تھے لیکن سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات زبردستی پارلیمنٹ کو دے دیے تھے۔ معروف صحافی نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد انہوں نے اٹھارہویں ترمیم تو کر دی لیکن میاں نواز شریف نے اس کے بعد جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ مل کر ایک میمو گیٹ سکینڈل بنایا، اس میں ان لوگوں کے ساتھ افتخار محمد چوہدری بھی مل گئے۔ معروف صحافی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اللہ کرے کہ وہ ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ نہ ہو۔  حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہش مند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات خود پارلیمنٹ کو دیے تھے۔ حامد میر نے کہا کہ جب آصف زرداری اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے رہے تھے اس وقت میاں نواز شریف نہیں چاہتے تھے آصف زرداری اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…