اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر صبح گلاب کا پھول دیتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان بہترین شوہر ہیں ۔کپتان نے کبھی جمائمہ کی برائی نہیں کی گھر میں عام سے میاں بیوی ہیں میں آئی تو عمران خان کو پکا ہو ا دلیا بھی نہیں ملتا تھا کچھ نیا بناﺅں تو کہتے ہیں یہ کیا ہے عمران بغیر کسی فکر کے جنگل میں بھی رہ سکتے ہیں