اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کا کامیاب چھاپہ، کلفٹن گیسٹ ہاﺅس پر کارروائی کے دوران اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ عمر شاہد کے مطابق پولیس نے کلفٹن گیسٹ ہاؤس پرچھاپہ مارا جہاں سے اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی عمر شاہد کا کہناتھا کہ علی سلیم ودیگر نشے میں دھت تھے،ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،معروف اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش شرمناک حالت میں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































