پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

جوہی چاولا بھارت واپس چلی گئیں لیکن جاتے جاتے ایسی با ت کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی) بھارتی اداکارہ جوہی چاولا پاکستان کے مختصر دورے کے بعد دبئی روانہ ہوگئیں۔جوہی چاولا کچھ روز قبل کراچی آئی تھیں، جہاں انہوں نے خوب سیر سپاٹے کیے۔اداکارہ نے کراچی میں اپنی موجودگی کے حوالے سے ٹوئٹر کے ذریعے پرستاروں کو آگاہ کرتے ہوئے ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔جوہی نے لکھا تھا کہ وہ پاکستانی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی 2’ بھی دیکھیں گی، جس میں ایک بھارتی لڑکی اور پاکستانی لڑکے کی رومانوی کہانی

دکھائی گئی ہے۔اس موقع پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں جوہی چاولا نے بتایا کہ انہیں پاکستانی فلم بہت پسند آئی، ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی اسٹارز کو داد بھی دی۔اداکارہ نے بتایا کہ میں اپنے رشتے داروں سے ملنے آئی تھی، اس لیے کسی کو وقت نہیں دے سکی۔جوہی چاولا نے خاص طور پر پاکستانی کھانوں کی بھی تعریف کی۔واضح رہے کہ اداکارہ اس سے قبل 2013 اور 2016 میں بھی ایک خاندانی شادی کے سلسلے میں کراچی کا دورہ کرچکی ہیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…