پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، کیا کروں گا؟ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان کرنیوالے ہالینڈ کے انتہا پسند گیرٹ ولڈرز نے حکومت پاکستان کو براہ راست دھمکی دیدی

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک)  اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز نے ٹوئیٹر پرپاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ اتنی جلدی فتح کا دعویٰ مت کرو، تم لوگوں کے ساتھ میرا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ میں اور بہت سے طریقوں سے تمہاری بربریتسامنے لاؤں گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہالینڈ کے پاکستان میں سفیر نے

بتایا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ترک کردیا گیا ہے۔ ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں سے مسلمانوں میں اضطراب پیدا ہوا اور ہم نے ڈچ وزیر خارجہ سے پاکستانی عوام کے جذبات کا اظہار کیا جس کے بعد یہ مقابلہ منسوخ کیا گیا ہے، جب پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی مسلمانوں کی اخلاقی فتح ہے، اس کے جواب میں گیرٹ ولڈرز نے پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام دے ڈالا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…