بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں سرکاری اداروں میں غیرملکیوں کی جگہ سعودی تعینات کئے جانے کی تیاریاں، ہزاروں غیرملکی بے روزگار ہوجائیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی مجلس شوریٰ کے رکن ڈاکٹر سعید الخالدی نے مطالبہ کیا ہے کہ نجی اداروں کی طرح سرکاری اداروں میں بھی غیر ملکیوں کی جگہ سعودی تعینات کئے جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا سرکاری ملازمتوں پر کام کرنے کیلئے مقامی شہری دستیاب نہیں ہیں؟ نہ جانے کتنے سعودی شہری ملازمت کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔

محکمہ شماریات امسال واضح کرچکا ہے کہ سرکاری اداروں میں 51004غیر ملکی ملازم وزارت شہری خدمات کے لائحہ عمل کے مطابق کام کررہے ہیں۔ انہوں نے سرکاری اداروں میں سعودائزیشن کا معاملہ پوری قوت سے اچھالتے ہوئے توجہ دلائی کہ تازہ ترین اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ سرکاری اداروں میں سول سروس کے قواعد و ضوابط کے مطابق بہت سارے غیر ملکی کارکن تعینات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…