اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سرکاری وسائل کا بے جا استعمال،ن لیگیوں کیساتھ سابق نگران وزیراعظم ناصر الملک بھی پھنس گئے ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق نگران وزیراعظم ناصرالملک کے سوات کے نجی دورے کے لیے سرکاری اخراجات کے استعمال کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی درخواست پر سماعت کی اور فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق

نگران وزیراعظم نے ریاستی ذمہ داری کی بجائے ذاتی امور کے لئے پروٹوکول استعمال کیا اور اپنے اختیارات سے تجاوز کیا۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سابق نگران وزیراعظم نے اپنی آبائی رہائش گاہ سوات میں 22 گاڑیوں کا کانوائے استعمال کیا اور پروٹول کا استعمال کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پروٹوکول کے معاملے کا نوٹس لے اور اضافی اخراجات واپس لینے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…