پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی قسط کیلئے مذاکرات آج ہوں گے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک). آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو 50کروڑ ڈالر کی قسط جاری کردی جائے گی۔ ادھر سفیر خصوصی جاوید ملک نے دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 8رکنی سرمایہ کاری وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ پاکستان انٹرنیشنل بزنس کونسل کے وفد میں برطانوی، امریکی اور یورپین بزنس مین شامل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وفد پاکستان میں توانائی اور افراسٹرکچر کے شعبے میں سرمایا کاری کا خواہاں ہے۔ وفد کے اراکین وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بھی ملاقات کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…