ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پرویز خٹک نے وفاقی وزیر دفاع کے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو وسائل اور سازو سامان کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک نے بطور وفاقی وزیر دفاع عہدے کا چارج سنبھال لیا‘وزارت آمد پر نو تعینات سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق نے پرویز خٹک کا

استقبال کیا اور وزارت دفاع کے سینئر حکام سے تعارف بھی کرایا گیا۔اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزارت کے کردار اور افعال سے متعلق بریف کیا گیا جبکہ اس دوران پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے مسلح افواج کو وسائل اور سازو سامان کے لحاظ سے مضبوط بنایا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…