جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری ۔۔دونوں ممالک کے درمیان کل کس تنازع پر اسلام آباد میں مذاکرات ہونگے؟شیڈول جاری

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد\نئی دہلی(آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی ایشوز پر مذاکرات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے‘جس میں پاکستان کی جانب سے دریائے چناب پر بھارت کے بنائے گئے 2آبی منصوبوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاک‘بھارت آبی ایشوز پر مذاکرات سے متعلق بھارتی واٹر کمیشن کی سربراہی میں 9رکنی وفد کل پاکستان پہنچے گا۔

بھارتی واٹر کمشنر اور پاکستانی واٹر کمشنر کے درمیان پانی کے مسائل پر مذاکرات ہوں گے،پاکستان دریائے چناب پر بھارت کی جانب سے بنائے گئے 2منصوبوں پر تحفظات سے آگاہ کرے گا،یہ دونوں منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہیں،ان منصوبوں میں ’’پاکل دول اور کلنائی‘‘شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…