اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

” ہم ایل این جی معاہدے کے بارے میں۔۔۔“ پی ٹی آئی نے ایسا اعلان کر دیا کہ شاہد خاقان عباسی کے پسینے چھوٹ جائیں گے، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کا نواز دور میں قطر کیساتھ ہونیوالے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کافیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے نواز دور حکومت میں قطر کیساتھ ہونیوالے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”قطر کے ساتھ کئے جانے والے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات سے کبھی بھی عوام یا پارلیمنٹ کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ جمہوریت میں ہر معاہدے اور حکومتی اقدام سے متعلق مکمل شفافیت انتہائی ضروری ہے۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے اس معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…