پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی نکلے، سب سے زیادہ جائیداد کس کی ہے ؟تحریک انصاف کے ایسے رکن اسمبلی کا نام سامنے آگیا کہ آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں ارب پتی ارکان میں تحریک انصاف کے اراکین کی تعداد زیادہ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں 8اراکین ایسے ہیں جو کہ ارب پتی ہیں اور ان کے اثاثوں کی الیت اربوں روپے میں ہے۔ ان اراکین اسمبلی میں 4کا تعلق

پی ٹی آئی اور دو ن لیگی ہیں ۔ تحریک انصاف کےامیر ترین رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت سو ا3 ارب ، ن لیگ کے احسان باجوہ سو ا2 ارب سے زائد کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے اثاثوں کی مالیت1 ارب 54 کروڑ بتائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…