منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

تبدیلی آگئی ، خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟خود ہی بتا دیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی )تبدیلی آگئی ہے،خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی۔ لاہورکے علاقہ سبزہ زار میں خواجہ سراؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ان سے بھتہ مانگتی تھی۔تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقے سبزہ زار میں خواجہ سراؤں سے بھتہ مانگنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔خواجہ سراؤں

نے پولیس اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی۔اس پر خواجہ سراؤں کا موقف تھا کہ پولیس کے اہلکار ہر ماہ بھتہ لیتے تھے اور بد تمیزی بھی کرتے تھے ،اس بار انہوں نے تنگ آکر پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔دوسری جانب ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…