منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے، خواجہ سعد رفیق

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مجھ پر دھاندلی کا الزام زندگی میں پہلی بار لگا ، عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے۔ سماعت کے بعد  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقدمہ سپریم کورٹ میں ہے بہتر ہے اس پر بات نہ کی جائے۔ عمران خان نے مجھے ٹارگٹ کیا تھا ، اپنا مقدمہ میرٹ پر لڑیں گے۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر تحفظات تھے۔ انھوں نے کہا کہ اس فیصلے کی تشریح ہونی چاہئے ، مجھ پر دھاندلی کا الزام زندگی میں پہلی بار لگا۔ مجھ پر بددیانتی کا الزام بہت اذیت ناک ہے۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد عوام کی عدالت میں جانا چاہتے تھے لیکن ان کی جماعت کی قیادت کا فیصلہ تھا کہ اعلیٰ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایاجائے تاکہ اس فیصلے کی تشریح ہو کیونکہ الیکشن ٹریبونل نے انہیں تمام الزامات سے بری الذمہ قرار دیا گیا۔ انہیں یقین ہے کہ وہ سرخرو ہوں گے اور قوم کے سامنے جھوٹ اور سچ سامنے آجائے گا۔

مزید پڑھیے:جوئے کے انداز بھی بدل گئے!‎

ان کا کہنا تھا کہ جمہو ریت کی بقا و سلا متی کے لئے قید و بند کی صعو بتیں برداشت کی ہیں اب کسی کو جمہو ریت پر یلغا ر کرنے کی اجا زت نہیں دیں گے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…