اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

سیالکوٹ کے بعد پنجاب کے ایک اور اہم شہرمیں بھی ڈبل شاہ منظر عام پر ،شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیاگیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (آ ئی این پی) سیالکوٹ کے بعد پنجاب کے ایک اور اہم شہرمیں بھی ڈبل شاہ منظر عام پر ،شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیاگیا،کھلبلی مچ گئی،پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈبل شاہ نے شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیا،ملزم پراپرٹی کے کاروبار میں دوگنا اضافے کا لالچ دے کر کروڑوں لے کر فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطا بق سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں بھی ڈبل شاہ نمودار ہوگیا ہے، فیاض عالم نامی ملزم نے پراپرٹی کے کاروبار میں رقم دوگنی کرنے

کا لالچ دے کر لوگوں سے 60 کروڑ روپے بٹورے۔عید کے بعد جب لوگوں نے ملزم فیاض عالم سے رابطہ کیا تو کوئی جواب موصول نہیں ہوا جس پر لوگ ان کے گھر پہنچ گئے جہاں دروازے کو تالہ لگا ہوا تھا۔ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے 60 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔ دوسری جانب متاثرین نے پولیس کا شکایت درج کرنے کی درخواست دی جس پر پولیس نے انہیں ایف آئی اے اور قومی احتساب بیورو (نیب)سے رابطہ کرنے کی ہدایت کرکے جان چھڑائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…