پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

نوازشریف ٗ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عید کہاں منائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا، ن لیگ کے اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے ملاقاتوں کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں عید منائینگے۔ تفصیلات کیم طابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ہمراہ عید منائیں گے ٗسابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی اور داماد ایون فیلڈ ریفرنس میں

احتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے بیرون ملک عید منائیں گے ٗ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز علالت کے باعث برطانیہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ عید کے دوسرے روز جمعرات کو لیگی اراکین اسمبلی اور لیگی رہنما بھی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے جائیں گے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…