پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستا ن سے درآمد کی جانے والی سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے،امریکی ریاست ائوہائیوصحت حکام

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوہائیو(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیوکے صحت حکام نے خبردارکیاہے کہ پاکستا ن سے درآمد کی جانے والے سپاری ’’تلسی پان مصالحہ ‘‘دراصل منشیات ہے ۔فاکس نیوزکی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھی تلسی پان مصالحہ کے استعما ل سے کینسرہونے کااندیشہ ظاہرکیاہے اورکہاہے کہ نوجوان نسل اس کوبہت زیادہ ا ستعما ل کررہی ہے ۔

امریکی ٹی وی ڈبلیوبی این ایس نے کہاہے کہ پولیس کے انتباہ کے باوجود کئی طلباسکولوں میں یہ مصالحہ چباتے ہوئے گرفتارکئے گئے ۔صحت حکام نے انتباہ جاری کیاہے کہ تلسی کے استعمال سے زبان اور دانتوں کاکینسرہوسکتاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوہائیوکے صحت انسپکٹرزتلسی پان مصالحے کومارکیٹوں سے ختم کرنے کےلئے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔10ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ اس دھندے میں فوڈاینڈڈرگ ایڈمنسٹریشن بھی ملوث ہے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…