جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

چھوٹی عمر میں شادی سے کیریئرخراب ہوجاتا ہے :عالیہ بھٹ

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں شادی سے انسان کا کیریئر خراب ہوجاتا ہے‘ تیس سال کی عمر کے بعد شادی کا سوچنا چاہئے۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے

عروج پر شادی کا فیصلہ کرلیتی ہیں جس سے ان کا کیریئر ختم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا جس کا میں کبھی افسوس نہیں کروں گی۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ ابھی ان کی عمر 23 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر تیس سال کے بعد کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…