منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کوئین آف پاپ گلوکارہ میڈونا 60 برس کی ہو گئیں

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ میڈونا ساٹھ برس کی ہو گئی ہیں۔امرکی گلوکارہ و اداکارہ میڈونا سولہ اگست انیس سو اٹھاون کو امریکی ریاست مشی گن کے شہر بے سٹی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز بریک فاسٹ کلب اور ایمی گروپس کے ساتھ شروع کیا۔گلوکارہ میڈونا نے اپنی پہلی

البم انیس سو تراسی میں ریلیز کی۔ جس کے بعد انکی کامیابیوں کا سفر شروع ہوا، انکے گانے لائیک اے ورجن پاپا ڈونٹ پریچ لائیک اے پریئر طویل عرصے تک میوزک چارٹس پر سرفہرست رہا۔میڈونا کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے گانے خود لکھتی ہیں۔ انکے گانوں کی تیس کروڑ سے زائد کاپیاں دنیا بھر میں فروخت ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…