منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال2017-18 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ منافع کس ملک کے سرمایہ کاروں نے کمایا؟یہ چین نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

کراچی (اے این این ) پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا، 12 ماہ میں50ارب روپے سے زیادہ منافع بیرون ملک بھجوایا۔ چینیوں نے سرمایہ کاری تو سب سے زیادہ کی لیکن منافع کمانے میں پہلے نمبر پر نہیں آئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں سب سے زیادہ رقم برطانیہ بھجوائی گئی، 12ماہ کے دوران برطانوی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر

45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں باہر بھجوائے۔دوسرے نمبر پر ہالینڈ کے سرمایہ کار رہے، انہوں نے مجموعی طور پر 30 کروڑ 25 لاکھ ڈالر منافع بیرون ملک بھجوایا، امریکی سرمایہ کاروں کو 28 کروڑ 22 لاکھ ڈالر منافع ہوا۔ چینیوں کی طرف سے مالی سال کے دوران پاکستان سے 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر منافع باہر بھجوایا گیا، یو اے ای والوں نے 15 کروڑ 54 لاکھ ڈالر باہر بھجوائے، مالٹا سے سال کے دوران پاکستان میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…