پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جو رہائش کیلئے غیر موزوں قرار پایا،عالمی ادارے نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

لندن (اے این این)ای آئی یو کی جانب سے مرتب کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی رہائش کے اعتبار سے انتہائی غیر موزوں ہے۔ای آئی یو نے 140 شہروں کا سیاسی، سماجی، جرائم، تعلیمی اور صحت کے اعتبار سے سالانہ سروے کیا جس کے بعد رہائش کے لیے موزوں دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی۔اس فہرست میں شہر کراچی 137 نمبر پر ہے، جس کے تحت کراچی رہائش کے اعتبار سے دنیا کا

غیر موزوں شہر قرار پایا۔ ای آئی یو کی فہرست میں 138 نمبر پر نائیجیریا کاشہر لاگوس، 139 نمبر پر بنگلہ دیش کا ڈھاکا اور سب سے آخر میں شامی دارالحکومت دمشق ہے ۔ای آئی یو کی رپورٹ کے مطابق کراچی اور دمشق جیسے شہروں کے اسکور کم ہونے کی وجہ ملکی تنازعات ہیں۔دوسری جانب رہائش کے اعتبار سے بہترین شہروں میں سرِفہرست آسٹریا کا ویانا قرار پایا، جبکہ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کا میلبورن اور تیسرے نمبر پر جاپان کے شہر اوساکا نے اپنی جگہ بنائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…