منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران ملکی برآمدات ایک ارب 64کروڑ 60لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال جولائی کی نسبت ایک فیصد زیادہ ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران ملکی درآمدات 60فیصد اضافے کے ساتھ 4ارب 83کروڑ 80لاکھ ڈالررہیں۔

اس طرح تجارتی خسارہ تین ارب 19کروڑ 20لاکھ ڈالرہوگیا جو گزشتہ سال جولائی کی نسبت 60فیصد ہی زیادہ ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال جون کی نسبت جولائی کے دوران تجارتی خسارے میں 16فیصد، ملکی برآمدات میں 15فیصد اور درآمدات میں 13فیصد کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…