کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔ ہفتے کے دوران ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے 48 ارب میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے بڑھ کر 8765 ارب روپے ہوگئی۔
پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































