اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے نامزد گورنررفیق رجوانہ کا چیئرمین سینیٹ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔رفیق رجوانہ کو گز شتہ روز حکومت کی جانب سے گورنر پنجاب تعینات کیا تھاجس کے بعد رفیق رجوانہ نے سینٹ کی نشست سے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھیجوایاچیئرمین سینٹ رضا ربانی نے رفیق رجوانہ کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے،رفیق رجوانہ کے استعفیٰ کے بعد سینٹ کی نشست خالی ہوگی ہے،جس پر( ن) لیگ نے ابھی تک کسی کو سینٹ میں لانے کا فیصلہ نہیں کیا،اگلے چند روز میں رفیق رجوانہ باقاعدہ طورپر حلف اٹھانے کے بعد گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں