جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعوان کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی عمران خان نےکونسااہم ترین عہدہ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کئے جانے کے بعد بابر اعوان کو سینیٹر منتخب کروایا جائے گا،بابر اعوان کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد انہیں وفاقی وزیر قانون نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کر لیا ہے، جس کے بعد

تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری سرور کی سینیٹ کی خالی نشست پر بابر اعوان پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،انہیں سینیٹر منتخب کروانے کے بعد وفاقی وزیر قانون بنائے جانے کا امکان ہے کیونکہ بابر اعوان پیپلز پارٹی دور میں بھی وفاقی وزیر قانون کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور اس سے پہلے بھی وہ وفاقی وزیر قانون رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…