جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں کاروبار کرنیوالی کمپنیوں نے ایک سال کے دوران کتنے ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کر دئیے، سٹیٹ بینک کے تازہ اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری ، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ ڈالر زائد رہی۔ مالی سال 2016-17کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے 2ارب 11کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا تھا۔اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017-18کے

دوران براہ راست سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 2ارب 88کروڑ ڈالر جبکہ غیرملکی نجی سرمایہ کاری سے حاصل کردہ 31کروڑ 35لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا۔ مالی سال 2016-17 کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری سے ایک ارب 73کروڑ 55لاکھ ڈالر جبکہ نجی سرمایہ کاری سے 37کروڑ 44لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا تھا۔ مالی سال 2017-18کے دوران سب سے زیادہ 33 کروڑ ڈالر کا منافع کمیونی کیشن سیکٹر سے منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…