جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

تنگ کرنے پر ماں نے اپنی 3بیٹیوں کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ جان کر آپ کی بھی روح کانپ اٹھے گی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

نوابشاہ (سی پی پی) صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ میں مبینہ طور پر تنگ کرنے پر ماں نے تین بچیوں کو صندوق میں بند کر دیا، جس کے باعث 2 بچیاں دم توڑ گئیں۔پولیس کے مطابق نوابشاہ کے علاقے دوڑ میں تنگ کرنے پر والدہ نے اپنی تین بچیوں کو صندوق میں بند کردیا۔

جس کے نتیجے میں 9 ماہ کی آمنہ اور 7 سالہ ثانیہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئیں۔جبکہ ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بچیوں کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔دوسری جانب پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…