جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان اپنی جماعت کو ملنے والے کمزور مینڈیٹ سے خوش نہیں ہیں اور خالی خزانے کے ساتھ ملک چلانا بہت مشکل نظر آ رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ میں دھاندلی کا رونا رونے والوں میں سے نہیں ہوں ۔

بلکہ میں اس بات کا حامی ہوں کہ جیسا کیسا بھی ہے عمران خان کو مینڈیٹ ملا ہے انہیں کام کرنے کا بھر پور موقع ملنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عمران خان نہیں ہم بدلیں گے نبیل گبول نے کہا کہ دیکھیں گے کہ خالی خزانے کے ساتھ عمران خان کیسے ملک چلائیں گے بظاہر تو خاصا مشکل نظر آ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…