ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو ہوگا،پاکستان اور سعودی عرب میں عید کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) ذی الحج 1439ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12اگست بروز اتوار بمطابق 29ذیقعد کو طلب کر لیا گیا جبکہ ماہرین فلکیات نے بھی چاند اتوار کو نظر آنے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کمپلیکس کراچی میں مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہو گا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اسی

روز انکے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جن میں ذی الحج کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست بروز پیر اور عید الاضحی 22 اگست بروز بدھ بمطابق 10 ذ ی الحج کو ہوگی جبکہ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…