جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’ ان سے پوچھ لو یہ بیس بیس کروڑ کی پیشکش ٹھکرا کر میرے ساتھ آئے ہیں‘‘ بنی گالا میں حامد میرنے جہانگیر ترین کیساتھ دائیں بائیں پنجاب اسمبلی کے آزاد اراکین کو آتے دیکھا تو اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے معروف صحافی کوکیا کہا؟

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی حامد میر نے عمران خان سے الیکشن کے بعد بنی گالا میں طویل ملاقات کی جس کی روداد اور اہم باتیں انہوں نے اپنے آج کے کالم میں لکھی ہیں ۔ ایک جگہ وہ لکھتے ہیں کہ میں عمران خان کے دفتر سے باہر نکلا تو سامنے سے جہانگیر ترین آ رہےتھے اور ان کے دائیں بائیں پنجاب

اسمبلی کے کچھ آزاد اراکین تھے ۔ترین صاحب نے میرے ساتھ کچھ شکوے شکائتیں کیں اور پھر آزاد اراکین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان سے پوچھ لو یہ بیس بیس کروڑ کی پیشکش ٹھکرا کر میرے ساتھ آئے ہیں اور عمران خان کو غیر مشروط حمایت دیں گے لیکن میڈیا میں مجھ پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگایا جا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…