منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

چڑیا گھر : چمپینزی نے شیر کے 3بچوں کو گود لے لیا

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے چڑیا گھر میں چمپینزی نے شیر کے 3بچوں کو گود لے لیا ہے۔ چیمپینزی بچوں کو فیڈر سے دودھ بھی پلاتا ہے۔ جنوبی کیرولائنا کے چڑیا گھر میں ننھے شیر، چمپینزی سے بےحد مانوس ہیں۔ اسی لئے تو ان کا پورا دن کھیلتے کودتے گزر جاتا ہے۔ چمپینزی بھی ننھے شیروں کا خوب خیال رکھتا ہے، چمپینزی اپنے بچوں کی طرح ہی ان شیروں کے نخرے اٹھاتا ہے، بھوک لگے تو شیر کے بچوں کو فیڈر سے دودھ بھی پلاتا ہے۔ دن بھر کھیلتے کودتے ننھے شیروں اور چمپینزی کی یہ دوستی کب تک رہتی ہے یہ تو کوئی نہیں جانتا، لیکن اس دوستی کو ہمیشہ کے لیے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…